پاکستان تحریک انصاف نے سکیورٹی فورسز کے خلاف مہم میں ملوث عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے بعد سکیورٹی فورسز کے خلاف جاری ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے واضح اور دوٹوک لاتعلقی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دی نیوز کو بتایا کہ پارٹی کے اندر اس معاملے پر کسی قسم کا ابہام نہیں ہے اور پارٹی نے دہشت گردی کے واقعات کے دوران شہداء سکیورٹی فورسز پر تنقید کرنے والے عناصر کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ ان کے مطابق "فوج ہماری اپنی ہے اور پاکستان کے وجود کے لیے اس کی اہمیت ناقابلٍِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں کی بےمثال قربانیاں، عوام اور ملک کے تحفظ کیلئے کیے جانے والے ان کے عظیم کردار کا مذاق اڑانا یا اسے کمزور دکھانے کی ہر کوشش کو پی ٹی آئی مسترد کرتی ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع نے ڈٰا نیوز کو بتایا ہے کہ اس واضح مؤقف کے باوجود پارٹی قیادت اپنے ہی سوشل میڈیا سرگرم کاروں سے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا کر رہی ہے، جو پارٹی کے موقف یا ضابطۂ اخلاق کے بغیر آزادانہ طور پر آن لائن مہم چلا رہے ہیں۔
پارٹی کا خصوصی موقف یہ ہے کہ اس کا کوئی باقاعدہ کنٹرول نہ تو پاکستان میں ہے اور نہ ہی بیرونِ ملک سے چلائے جانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پارٹی کے چیئرمین، سیکرٹری اطلاعات یا سیاسی کمیٹی کے زیرِِ کنٹرول ہیں۔
یاد رہے کہ 3 روز قبل بلوچستان میں بھارتی سرپرستی کے الزامات کے ساتھ کالعدم تنظیم بی ایل اے نے 8 اضلاع میں دہشت گردانہ حملے کئے۔ سکیورٹی فورسز نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ وہیں قومی اسمبلی میں قومی وطن پارٹی کے رہنما خواجہ آصف نے بتایا کہ ان حملوں میں 17 سکیورٹی اہلکار اور 33 عام شہری شہید ہوئے۔
خواجہ آصف نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ دہشت گردوں کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت یا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ریاست دہشت گردی کے خلاف مکمل طاقت سے لڑے گی۔
